اَلَمْ
تَكُنْ
اٰیٰتِیْ
تُتْلٰی
عَلَیْكُمْ
فَكُنْتُمْ
بِهَا
تُكَذِّبُوْنَ
۟
کیا تم کو میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں تو تم ان کو جھٹلاتے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مکمل آگاہی کے بعد بھی محروم ہدایت ٭٭…
کافروں کو ان کے کفر اور گناہوں پر ایمان نہ لانے پر قیامت کے دن جو ڈانٹ ڈپٹ ہو گی، اس کا بیان ہو رہا ہے کہ ان سے اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ «رُّسُلًا مُّبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّـهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ وَكَانَ اللَّـهُ عَزِي
مکمل آگاہی کے بعد بھی محروم ہدایت ٭٭…
کافروں کو ان کے کفر اور گناہوں پر ایمان نہ لانے پر قیامت کے دن جو ڈانٹ ڈپٹ ہو گی، اس کا بیان ہو رہا ہے کہ ان سے ال