الملك 67:18 ولقد كذب الذين من قبلهم فكيف كان نكير ١٨
وَلَقَدْ
كَذَّبَ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
فَكَیْفَ
كَانَ
نَكِیْرِ
۟
Inse pehle guzre huey log jhutla chuke hain phir dekhlo ke meri giraft kaisi sakht thi
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وہ لا انتہا عفو و مغفرت کا مالک بھی اور گرفت پر قادر بھی ہے ٭٭…
ان آیتوں میں بھی اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے لطف و رحمت کا بیان فرما رہا ہے کہ ” لوگوں کے کفر و شرک کی بناء پر وہ طرح طرح کے دنیوی عذاب پر بھی قادر ہے لیکن اس کا علم اور عفو ہے کہ وہ عذاب نہیں کرتا “۔
جیسے اور جگہ فرمایا «وَلَوْ يُؤَاخِذُ
وہ لا انتہا عفو و مغفرت کا مالک بھی اور گرفت پر قادر بھی ہے ٭٭…
ان آیتوں میں بھی اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے لطف و رحمت کا بیان فرما رہا ہے کہ ” لوگوں کے ک