اَمْ
اَمِنْتُمْ
مَّنْ
فِی
السَّمَآءِ
اَنْ
یُّرْسِلَ
عَلَیْكُمْ
حَاصِبًا ؕ
فَسَتَعْلَمُوْنَ
كَیْفَ
نَذِیْرِ
۟
کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بے خوف ہوگئے کہ وہ تم پر پتھراؤ کرنے والی ہوا بھیج دے، پھر تم جان لو کہ کیسا ہے میرا ڈرانا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
وہ لا انتہا عفو و مغفرت کا مالک بھی اور گرفت پر قادر بھی ہے ٭٭…
ان آیتوں میں بھی اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے لطف و رحمت کا بیان فرما رہا ہے کہ ” لوگوں کے کفر و شرک کی بناء پر وہ طرح طرح کے دنیوی عذاب پر بھی قادر ہے لیکن اس کا علم اور عفو ہے کہ وہ عذاب نہیں کرتا “۔
جیسے اور جگہ فرمایا «وَلَوْ يُؤَاخِذُ
وہ لا انتہا عفو و مغفرت کا مالک بھی اور گرفت پر قادر بھی ہے ٭٭…
ان آیتوں میں بھی اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے لطف و رحمت کا بیان فرما رہا ہے کہ ” لوگوں کے ک