اَلَا
یَعْلَمُ
مَنْ
خَلَقَ ؕ
وَهُوَ
اللَّطِیْفُ
الْخَبِیْرُ
۟۠
کیا وہ نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے،اور وہ باریک بیں ہے، خبر رکھنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمانی سے خائف ہی مستحق ثواب ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو خوشخبری دے رہا ہے جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتے رہتے ہیں، گو تنہائی میں ہوں جہاں کسی کی نگاہیں ان پر نہ پڑ سکیں۔ تاہم خوف اللہ سے کسی نافرمانی کے کام کو نہیں کرتے نہ اطاعت و عبادت سے جی چراتے ہیں، ان کے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے ا
نافرمانی سے خائف ہی مستحق ثواب ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو خوشخبری دے رہا ہے جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتے رہتے ہیں، گو تنہائی میں ہوں جہاں