المجادلة 58:19 استحوذ عليهم الشيطان فانساهم ذكر الله اولايك حزب الشيطان الا ان حزب الشيطان هم الخاسرون ١٩
اِسْتَحْوَذَ
عَلَیْهِمُ
الشَّیْطٰنُ
فَاَنْسٰىهُمْ
ذِكْرَ
اللّٰهِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
حِزْبُ
الشَّیْطٰنِ ؕ
اَلَاۤ
اِنَّ
حِزْبَ
الشَّیْطٰنِ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟
شیطان نے ان پرقابو حاصل کرلیا ہے،پھر اس نے ان کو خدا کی یاد بھلادی ہے یہ لوگ شیطان کاگروہ ہیں سن لو کہ شیطان کا گروہ ضرور برباد ہونے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دوغلے لوگوں کا کردار ٭٭…
منافقوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ یہ اپنے دل میں یہود کی محبت رکھتے ہیں گو وہ اصل میں ان کے بھی حقیقی ساتھی نہیں ہیں، حقیقت میں نہ ادھر کے ہیں، نہ ادھر کے ہیں صاف جھوٹی قسمیں کھا جاتے ہیں، ایمانداروں کے پاس آ کر ان کی سے کہنے لگتے ہیں، رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر قسمیں کھا
دوغلے لوگوں کا کردار ٭٭…
منافقوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ یہ اپنے دل میں یہود کی محبت رکھتے ہیں گو وہ اصل میں ان کے بھی حقیقی ساتھی نہیں ہیں، حقیقت میں نہ اد