یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَیَبْلُوَنَّكُمُ
اللّٰهُ
بِشَیْءٍ
مِّنَ
الصَّیْدِ
تَنَالُهٗۤ
اَیْدِیْكُمْ
وَرِمَاحُكُمْ
لِیَعْلَمَ
اللّٰهُ
مَنْ
یَّخَافُهٗ
بِالْغَیْبِ ۚ
فَمَنِ
اعْتَدٰی
بَعْدَ
ذٰلِكَ
فَلَهٗ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
اے ایمان والو، اللہ تمھیں اس شکار کے ذریعہ سے آزمائش میں ڈالے گا جو بالکل تمھارے ہاتھوں اور تمھارے نیزوں کی زد میں ہوگا، تاکہ اللہ جانے کہ کون شخص اس سے بن دیکھے ڈرتا ہے پھر جس نے اس کے بعد زیادتی کی تو اس کے ليے ددرد ناک عذاب ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
احرام میں شکار کے مسائل کی تفصیلات ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں چھوٹے چھوٹے شکار اور کمزور شکار اور ان کے بچے جنہیں انسان اپنے ہاتھ سے پکڑلے اور اپنے نیزے کی نوک پر رکھ لے اس سے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی آزمائش کرے گا۔ یعنی انہیں منع فرمایا ہے کہ تم باوجود اس کے بھی ان کا شکار حالت احرام
احرام میں شکار کے مسائل کی تفصیلات ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں چھوٹے چھوٹے شکار اور کمزور شکار اور ان کے بچے جنہیں انسان اپنے ہاتھ سے پکڑ