المائدة 5:91 انما يريد الشيطان ان يوقع بينكم العداوة والبغضاء في الخمر والميسر ويصدكم عن ذكر الله وعن الصلاة فهل انتم منتهون ٩١
اِنَّمَا
یُرِیْدُ
الشَّیْطٰنُ
اَنْ
یُّوْقِعَ
بَیْنَكُمُ
الْعَدَاوَةَ
وَالْبَغْضَآءَ
فِی
الْخَمْرِ
وَالْمَیْسِرِ
وَیَصُدَّكُمْ
عَنْ
ذِكْرِ
اللّٰهِ
وَعَنِ
الصَّلٰوةِ ۚ
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّنْتَهُوْنَ
۟
شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ وہ تمھارے درمیان دشمنی اور بغض ڈال دے اور تم کو اللہ کی یاد اور نماز سے روک دے تو کیا تم ان سے باز آؤ گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پانسہ بازی ، جوا اور شراب ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ بعض چیزوں سے روکتا ہے۔ شراب کی ممانعت فرمائی، پھر جوئے کی روک کی۔ امیر المونین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”شطرنج بھی جوئے میں داخل ہے۔“ [ابن ابی حاتم]
عطاء، مجاہد اور طاؤس رحمہ اللہ علیہم سے یا ان میں سے دو سے مروی ہے کہ ”جوئے
پانسہ بازی ، جوا اور شراب ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ بعض چیزوں سے روکتا ہے۔ شراب کی ممانعت فرمائی، پھر جوئے کی روک کی۔ امیر المونین علی بن ابی طالب رض