یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اِنَّمَا
الْخَمْرُ
وَالْمَیْسِرُ
وَالْاَنْصَابُ
وَالْاَزْلَامُ
رِجْسٌ
مِّنْ
عَمَلِ
الشَّیْطٰنِ
فَاجْتَنِبُوْهُ
لَعَلَّكُمْ
تُفْلِحُوْنَ
۟
اے ایمان والو، شراب اور جوا اور تھان اور پانسے سب گندے کام ہیں ، شیطان کے پس تم ان سے بچو تاکہ تم فلاح پاؤ
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
پانسہ بازی ، جوا اور شراب ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ بعض چیزوں سے روکتا ہے۔ شراب کی ممانعت فرمائی، پھر جوئے کی روک کی۔ امیر المونین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”شطرنج بھی جوئے میں داخل ہے۔“ [ابن ابی حاتم]
عطاء، مجاہد اور طاؤس رحمہ اللہ علیہم سے یا ان میں سے دو سے مروی ہے کہ ”جوئے
پانسہ بازی ، جوا اور شراب ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ بعض چیزوں سے روکتا ہے۔ شراب کی ممانعت فرمائی، پھر جوئے کی روک کی۔ امیر المونین علی بن ابی طالب رض