لَقَدْ
كَفَرَ
الَّذِیْنَ
قَالُوْۤا
اِنَّ
اللّٰهَ
ثَالِثُ
ثَلٰثَةٍ ۘ
وَمَا
مِنْ
اِلٰهٍ
اِلَّاۤ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ ؕ
وَاِنْ
لَّمْ
یَنْتَهُوْا
عَمَّا
یَقُوْلُوْنَ
لَیَمَسَّنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
یقینا ان لوگوں نے کفر کیا جنھوں نے کہا کہ خدا تین میں کا تیسرا ہے حالاں کہ کوئی معبود نہیں بجز ایک معبود کے اور اگر وہ باز نہ آئے اس سے جو وہ کہتے ہیں تو ان میں سے کفر پر قائم رہنے والوں کو ایک درد ناک عذاب پکڑے گا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
خود ساختہ معبود بنانا ناقابل معافی جرم ہے ٭٭…
نصرانیوں کے فرقوں کی یعنی ملکیہ، یعقوبیہ، نسطوریہ کی کفر کی حالت بیان کی جا رہی ہے کہ ” یہ مسیح ہی کو اللہ کہتے ہیں اور مانتے ہیں۔ اللہ ان کے قول سے پاک، منزہ اور مبرا ہے مسیح تو اللہ کے غلام تھے سب سے پہلا کلمہ ان کا دنیا میں قدم رکھتے ہی گہوارے میں ہی یہ
خود ساختہ معبود بنانا ناقابل معافی جرم ہے ٭٭…
نصرانیوں کے فرقوں کی یعنی ملکیہ، یعقوبیہ، نسطوریہ کی کفر کی حالت بیان کی جا رہی ہے کہ ” یہ مسیح ہی کو اللہ