المائدة 5:71 وحسبوا الا تكون فتنة فعموا وصموا ثم تاب الله عليهم ثم عموا وصموا كثير منهم والله بصير بما يعملون ٧١
وَحَسِبُوْۤا
اَلَّا
تَكُوْنَ
فِتْنَةٌ
فَعَمُوْا
وَصَمُّوْا
ثُمَّ
تَابَ
اللّٰهُ
عَلَیْهِمْ
ثُمَّ
عَمُوْا
وَصَمُّوْا
كَثِیْرٌ
مِّنْهُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
بَصِیْرٌ
بِمَا
یَعْمَلُوْنَ
۟
اور خیال کیا کہ کچھ خرابی نہ ہوگی پس وہ اندھے اور بہرے بن گئے پھر اللہ نے ان پر توجہ کی پھر ان میں سے بہت سے اندھے اور بہرے بن گئےاور اللہ دیکھتا ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سیاہ عمل یہود اور نصاریٰ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے یہود و نصاریٰ سے وعدے لیے تھے کہ وہ اللہ کے احکام کے عامل اور وحی کے پابند رہیں گے۔ لیکن انہوں نے وہ میثاق توڑ دیا۔ اپنی رائے اور خواہش کے پیچھے لگ گئے کتاب اللہ کی جو بات ان کی منشاء اور رائے کے مطابق تھی مان لی جس میں اختلاف نظر آیا ترک کر دی، نہ صرف اتنا
سیاہ عمل یہود اور نصاریٰ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے یہود و نصاریٰ سے وعدے لیے تھے کہ وہ اللہ کے احکام کے عامل اور وحی کے پابند رہیں گے۔ لیکن انہوں نے وہ میثاق ت