وَاِذَا
نَادَیْتُمْ
اِلَی
الصَّلٰوةِ
اتَّخَذُوْهَا
هُزُوًا
وَّلَعِبًا ؕ
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
قَوْمٌ
لَّا
یَعْقِلُوْنَ
۟
اور جب تم نماز کے ليے پکارتے ہو تو وہ لوگ اس کو مذاق اور کھیل بنالیتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عقل نہیں رکھتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اذان اور دشمنان دین ٭٭…
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو غیر مسلموں کی محبت سے نفرت دلاتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” کیا تم ان سے دوستیاں کرو گے جو تمہارے طاہر و مطہر دین کی ہنسی اڑاتے ہیں اور اسے ایک بازیچہ اطفال بنائے ہوئے ہیں “۔
«مِّنَ» بیان جنس کیلئے جیسے «مِنَ الْاَوْثَانِ» میں۔ [22-الحج:30] بعض نے
اذان اور دشمنان دین ٭٭…
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو غیر مسلموں کی محبت سے نفرت دلاتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” کیا تم ان سے دوستیاں کرو گے جو تمہارے طاہر و مطہر