المائدة 5:56 ومن يتول الله ورسوله والذين امنوا فان حزب الله هم الغالبون ٥٦
وَمَنْ
یَّتَوَلَّ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
فَاِنَّ
حِزْبَ
اللّٰهِ
هُمُ
الْغٰلِبُوْنَ
۟۠
اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول اور ایمان والوں کو دوست بنائے تو بے شک اللہ کی جماعت ہی غالب رہنے والی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوت اسلام اور مرتدین ٭٭…
اللہ رب العزت جو قادر و غالب ہے خبر دیتا ہے کہ اگر کوئی اس پاک دین سے مرتد ہو جائے تو وہ اسلام کی قوت گھٹا نہیں دے گا، اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے بدلے ان لوگوں کو اس سچے دین کی خدمت پر مامور کرے گا، جو ان سے ہر حیثیت میں اچھے ہوں گے۔
جیسے اور آیت میں ہے «وَإِن تَتَوَلَّوْا يَ
قوت اسلام اور مرتدین ٭٭…
اللہ رب العزت جو قادر و غالب ہے خبر دیتا ہے کہ اگر کوئی اس پاک دین سے مرتد ہو جائے تو وہ اسلام کی قوت گھٹا نہیں دے گا، اللہ تعا