المائدة 5:52 فترى الذين في قلوبهم مرض يسارعون فيهم يقولون نخشى ان تصيبنا دايرة فعسى الله ان ياتي بالفتح او امر من عنده فيصبحوا على ما اسروا في انفسهم نادمين ٥٢
فَتَرَی
الَّذِیْنَ
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
مَّرَضٌ
یُّسَارِعُوْنَ
فِیْهِمْ
یَقُوْلُوْنَ
نَخْشٰۤی
اَنْ
تُصِیْبَنَا
دَآىِٕرَةٌ ؕ
فَعَسَی
اللّٰهُ
اَنْ
یَّاْتِیَ
بِالْفَتْحِ
اَوْ
اَمْرٍ
مِّنْ
عِنْدِهٖ
فَیُصْبِحُوْا
عَلٰی
مَاۤ
اَسَرُّوْا
فِیْۤ
اَنْفُسِهِمْ
نٰدِمِیْنَ
۟ؕ
تو تم دیکھتے ہو ان لوگوں کو جن کے دلوں میں روگ ہے وہ انہی کے اندر گھسنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں وہ کہتے ہیں ہمیں اندیشہ ہے کہ ہم گردش زمانہ (اور کسی مصیبت کے چکر) میں نہ پھنس جائیں تو بہت ممکن ہے اللہ تعالیٰ جلد ہی فتح لے آئے یا اپنے پاس سے کوئی اور فیصلہ صادر فرما دے تو پھر جو کچھ وہ اپنے دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں اس پر انہیں نادم ہونا پڑے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دشمن اسلام سے دوستی منع ہے ٭٭…
دشمنان اسلام یہود و نصاریٰ سے دوستیاں کرنے کی اللہ تبارک و تعالیٰ ممانعت فرما رہا ہے اور فرماتا ہے کہ ” وہ تمہارے دوست ہرگز نہیں ہو سکتے کیونکہ تمہارے دین سے انہیں بغض و عداوت ہے۔ ہاں اپنے والوں سے ان کی دوستیاں اور محبتیں ہیں۔ میرے نزدیک تو جو بھی ان سے دلی محبت رکھے وہ
دشمن اسلام سے دوستی منع ہے ٭٭…
دشمنان اسلام یہود و نصاریٰ سے دوستیاں کرنے کی اللہ تبارک و تعالیٰ ممانعت فرما رہا ہے اور فرماتا ہے کہ ” وہ تمہارے دوست ہر