سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

005المائدة 5:50 افحكم الجاهلية يبغون ومن احسن من الله حكما لقوم يوقنون ٥٠

5:50
اَفَحُكْمَ
الْجَاهِلِیَّةِ
یَبْغُوْنَ ؕ
وَمَنْ
اَحْسَنُ
مِنَ
اللّٰهِ
حُكْمًا
لِّقَوْمٍ
یُّوْقِنُوْنَ
۟۠
کیا یہ لوگ جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں اور اللہ سے بهتر کس کا فیصلہ ہوسکتا ہے، ان لوگوں کے ليے جو یقین کرنا چاہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قرآن ایک مستقل شریعت ہے ٭٭

تورات و انجیل کی ثنا و صفت اور تعریف و مدحت کے بعد اب قرآن عظیم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ ” ہم نے اسے حق و صداقت کے ساتھ نازل فرمایا ہے یہ بالیقین اللہ واحد کی طرف سے ہے اور اس کا کلام ہے۔ یہ تمام پہلی الٰہی کتابوں کو سچا مانتا ہے اور ان کتابوں میں بھی اس کی صفت و ثنا موجو

…
قرآن ایک مستقل شریعت ہے ٭٭

تورات و انجیل کی ثنا و صفت اور تعریف و مدحت کے بعد اب قرآن عظیم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ ” ہم نے اسے حق و صداقت کے ساتھ نا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 5, صفحہ 116, جوز 6

48. اور ہم نے تمھاری طرف کتاب اتاری حق کے ساتھ، تصدیق کرنے والی پچھلی کتاب کی اوراس کے مضامین پر نگہبان پس تم ان کے درمیان فیصلہ کرو اس کے مطابق جو اللہ نے اتارا اور جو حق تمھارے پاس آیا ہے، اس کو چھوڑ کر ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرو ہم نے تم میں سے ہر ایک کے ليے ایک شریعت اور ایک طریقہ ٹھہرایا اور اگر خدا چاہتا تو تم کو ایک ہی امت بنادیتا مگر اللہ نے چاہا کہ وہ اپنے دئے ہوئے حکموں میں تمھاری آزمائش کرے پس تم بھلائیوں کی طرف دوڑو آخر کار تم سب کو خدا کی طرف پلٹ کرجانا ہے پھر وہ تم کو آگاہ کردے گا، اُس چیز سے جس میں تم اختلاف کر رہے تھے 49. اور ان کے درمیان اس کے مطابق فیصلہ کرو جو اللہ نے اتارا ہے اوران کی خواہشوں کی پیروی نہ کرو اوران لوگوں سے بچو کہ کہیں وہ تم کو پھسلادیں تمھارے اوپر اللہ کے اتارے ہوئے کسی حکم سے پس اگر وہ پھر جائیں تو جان لو کہ اللہ ان کو اِن کے بعض گناہوں کی سزا دینا چاہتا ہے اور یقیناً لوگوں میں سے زیادہ آدمی نافرمان ہیں 50. کیا یہ لوگ جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں اور اللہ سے بهتر کس کا فیصلہ ہوسکتا ہے، ان لوگوں کے ليے جو یقین کرنا چاہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔