وَاَنِ
احْكُمْ
بَیْنَهُمْ
بِمَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
وَلَا
تَتَّبِعْ
اَهْوَآءَهُمْ
وَاحْذَرْهُمْ
اَنْ
یَّفْتِنُوْكَ
عَنْ
بَعْضِ
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
اِلَیْكَ ؕ
فَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَاعْلَمْ
اَنَّمَا
یُرِیْدُ
اللّٰهُ
اَنْ
یُّصِیْبَهُمْ
بِبَعْضِ
ذُنُوْبِهِمْ ؕ
وَاِنَّ
كَثِیْرًا
مِّنَ
النَّاسِ
لَفٰسِقُوْنَ
۟
اور ان کے درمیان اس کے مطابق فیصلہ کرو جو اللہ نے اتارا ہے اوران کی خواہشوں کی پیروی نہ کرو اوران لوگوں سے بچو کہ کہیں وہ تم کو پھسلادیں تمھارے اوپر اللہ کے اتارے ہوئے کسی حکم سے پس اگر وہ پھر جائیں تو جان لو کہ اللہ ان کو اِن کے بعض گناہوں کی سزا دینا چاہتا ہے اور یقیناً لوگوں میں سے زیادہ آدمی نافرمان ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن ایک مستقل شریعت ہے ٭٭…
تورات و انجیل کی ثنا و صفت اور تعریف و مدحت کے بعد اب قرآن عظیم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ ” ہم نے اسے حق و صداقت کے ساتھ نازل فرمایا ہے یہ بالیقین اللہ واحد کی طرف سے ہے اور اس کا کلام ہے۔ یہ تمام پہلی الٰہی کتابوں کو سچا مانتا ہے اور ان کتابوں میں بھی اس کی صفت و ثنا موجو
قرآن ایک مستقل شریعت ہے ٭٭…
تورات و انجیل کی ثنا و صفت اور تعریف و مدحت کے بعد اب قرآن عظیم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ ” ہم نے اسے حق و صداقت کے ساتھ نا