وَلْیَحْكُمْ
اَهْلُ
الْاِنْجِیْلِ
بِمَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
فِیْهِ ؕ
وَمَنْ
لَّمْ
یَحْكُمْ
بِمَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْفٰسِقُوْنَ
۟
اور چاہیے کہ انجیل والے اس کے موافق فیصلہ کریں جو اللہ نے اس میں اتاراہے اور جو کوئی اس کے موافق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے اتارا تو وہی لوگ نافرمان ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باطل کے غلام لوگ ٭٭…
” انبیاء بنی اسرائیل کے پیچھے ہم عیسیٰ علیہ السلام نبی کو لائے جو توراۃ پر ایمان رکھتے تھے، اس کے احکام کے مطابق لوگوں میں فیصلے کرتے تھے، ہم نے انہیں بھی اپنی کتاب انجیل دی، جس میں حق کی ہدایت تھی اور شبہات اور مشکلات کی توضیح تھی اور پہلی الہامی کتابوں کی تصدیق تھی، ہاں چند مسائ
باطل کے غلام لوگ ٭٭…
” انبیاء بنی اسرائیل کے پیچھے ہم عیسیٰ علیہ السلام نبی کو لائے جو توراۃ پر ایمان رکھتے تھے، اس کے احکام کے مطابق لوگوں میں فیصلے کر