سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

005المائدة 5:44 انا انزلنا التوراة فيها هدى ونور يحكم بها النبيون الذين اسلموا للذين هادوا والربانيون والاحبار بما استحفظوا من كتاب الله وكانوا عليه شهداء فلا تخشوا الناس واخشون ولا تشتروا باياتي ثمنا قليلا ومن لم يحكم بما انزل الله فاولايك هم الكافرون ٤٤

5:44
اِنَّاۤ
اَنْزَلْنَا
التَّوْرٰىةَ
فِیْهَا
هُدًی
وَّنُوْرٌ ۚ
یَحْكُمُ
بِهَا
النَّبِیُّوْنَ
الَّذِیْنَ
اَسْلَمُوْا
لِلَّذِیْنَ
هَادُوْا
وَالرَّبّٰنِیُّوْنَ
وَالْاَحْبَارُ
بِمَا
اسْتُحْفِظُوْا
مِنْ
كِتٰبِ
اللّٰهِ
وَكَانُوْا
عَلَیْهِ
شُهَدَآءَ ۚ
فَلَا
تَخْشَوُا
النَّاسَ
وَاخْشَوْنِ
وَلَا
تَشْتَرُوْا
بِاٰیٰتِیْ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا ؕ
وَمَنْ
لَّمْ
یَحْكُمْ
بِمَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْكٰفِرُوْنَ
۟
بے شک ہم نے تورات اتاری ہے جس میں ہدایت اورروشنی ہے اسی کے مطابق، خدا کے فرماں بردار انبیاء یہودی لوگوں کا فیصلہ کرتے تھے اور ان کے درویش اور علماء بھیاس ليے کہ وہ خدا کی کتاب پر نگہبان ٹھہرائے گئے تھےاور وہ اس کے گواہ تھے پس تم انسانوں سے نہ ڈرو، مجھ سے ڈرو اور میری آیتوں کومتاعِ حقیر کے عوض نہ بیچو اور جو کوئی اس کے موافق فيصله نہ کرے جو اللہ نے اتارا ہے تو وہی لوگ منکرہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

جھوٹ سننے اور کہنے کے عادی لوگ ٭٭

ان آیتوں میں ان لوگوں کی مذمت بیان ہو رہی ہے، جو رائے، قیاس اور خواہش نفسانی کو اللہ کی شریعت پر مقدم رکھتے ہیں۔ اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے نکل کر کفر کی طرف دوڑتے بھاگتے رہتے ہیں۔ گویہ لوگ زبانی ایمان کے دعوے کریں لیکن ان کا دل ایمان سے خالی ہے۔ من

…
جھوٹ سننے اور کہنے کے عادی لوگ ٭٭

ان آیتوں میں ان لوگوں کی مذمت بیان ہو رہی ہے، جو رائے، قیاس اور خواہش نفسانی کو اللہ کی شریعت پر مقدم رکھتے ہیں۔ اللہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 5, صفحہ 115, جوز 6

44. بے شک ہم نے تورات اتاری ہے جس میں ہدایت اورروشنی ہے اسی کے مطابق، خدا کے فرماں بردار انبیاء یہودی لوگوں کا فیصلہ کرتے تھے اور ان کے درویش اور علماء بھیاس ليے کہ وہ خدا کی کتاب پر نگہبان ٹھہرائے گئے تھےاور وہ اس کے گواہ تھے پس تم انسانوں سے نہ ڈرو، مجھ سے ڈرو اور میری آیتوں کومتاعِ حقیر کے عوض نہ بیچو اور جو کوئی اس کے موافق فيصله نہ کرے جو اللہ نے اتارا ہے تو وہی لوگ منکرہیں 45. اور ہم نے اس کتاب میں ان پر لکھ دیا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور زخموں کا بدلا ان کے برابر پھر جس نے اس کو معاف کردیا تو وہ اس کے ليے کفارہ ہے اور جو شخص اس کے موافق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے اتارا تو وہی لوگ ظالم ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔