المائدة 5:41 ۞ يا ايها الرسول لا يحزنك الذين يسارعون في الكفر من الذين قالوا امنا بافواههم ولم تومن قلوبهم ومن الذين هادوا سماعون للكذب سماعون لقوم اخرين لم ياتوك يحرفون الكلم من بعد مواضعه يقولون ان اوتيتم هاذا فخذوه وان لم توتوه فاحذروا ومن يرد الله فتنته فلن تملك له من الله شييا اولايك الذين لم يرد الله ان يطهر قلوبهم لهم في الدنيا خزي ولهم في الاخرة عذاب عظيم ٤١
یٰۤاَیُّهَا
الرَّسُوْلُ
لَا
یَحْزُنْكَ
الَّذِیْنَ
یُسَارِعُوْنَ
فِی
الْكُفْرِ
مِنَ
الَّذِیْنَ
قَالُوْۤا
اٰمَنَّا
بِاَفْوَاهِهِمْ
وَلَمْ
تُؤْمِنْ
قُلُوْبُهُمْ ۛۚ
وَمِنَ
الَّذِیْنَ
هَادُوْا ۛۚ
سَمّٰعُوْنَ
لِلْكَذِبِ
سَمّٰعُوْنَ
لِقَوْمٍ
اٰخَرِیْنَ ۙ
لَمْ
یَاْتُوْكَ ؕ
یُحَرِّفُوْنَ
الْكَلِمَ
مِنْ
بَعْدِ
مَوَاضِعِهٖ ۚ
یَقُوْلُوْنَ
اِنْ
اُوْتِیْتُمْ
هٰذَا
فَخُذُوْهُ
وَاِنْ
لَّمْ
تُؤْتَوْهُ
فَاحْذَرُوْا ؕ
وَمَنْ
یُّرِدِ
اللّٰهُ
فِتْنَتَهٗ
فَلَنْ
تَمْلِكَ
لَهٗ
مِنَ
اللّٰهِ
شَیْـًٔا ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
لَمْ
یُرِدِ
اللّٰهُ
اَنْ
یُّطَهِّرَ
قُلُوْبَهُمْ ؕ
لَهُمْ
فِی
الدُّنْیَا
خِزْیٌ ۖۚ
وَّلَهُمْ
فِی
الْاٰخِرَةِ
عَذَابٌ
عَظِیْمٌ
۟
اے پیغمبر، تم کو وہ لوگ رنج میں نہ ڈالیں جو کفر کی راہ میں بڑی تیزی دکھا رہے ہیں خواہ وہ ان میں سے ہوں جو اپنے منہ سے کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے، حالاں کہ ان کے دل ایمان نہیں لائے یا ان میں سے ہوں جو یہودی ہیں ، جھوٹ کے بڑے سننے والے، سننے والے دوسرے لوگوں کی خاطر جو تمھارے پاس نہیں آئے وہ کلام کو اس کے مقام سے ہٹادیتے ہیں وہ لوگوں سے کہتے ہیں کہ اگر تم کو یہ حکم ملے تو قبول کرلینااور اگر یہ حکم نہ ملے تو اس سے بچ کر رہنا اور جس کو اللہ فتنہ میں ڈالنا چاہے تو تم اللہ کے مقابل اس کے معاملہ میں کچھ نہیں کرسکتے یہی وہ لوگ ہیں کہ اللہ نے نہ چاہا کہ وہ ان کے دلوں کو پاک کرے ان کے ليے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے ليے بڑا عذاب ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جھوٹ سننے اور کہنے کے عادی لوگ ٭٭…
ان آیتوں میں ان لوگوں کی مذمت بیان ہو رہی ہے، جو رائے، قیاس اور خواہش نفسانی کو اللہ کی شریعت پر مقدم رکھتے ہیں۔ اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے نکل کر کفر کی طرف دوڑتے بھاگتے رہتے ہیں۔ گویہ لوگ زبانی ایمان کے دعوے کریں لیکن ان کا دل ایمان سے خالی ہے۔ من
جھوٹ سننے اور کہنے کے عادی لوگ ٭٭…
ان آیتوں میں ان لوگوں کی مذمت بیان ہو رہی ہے، جو رائے، قیاس اور خواہش نفسانی کو اللہ کی شریعت پر مقدم رکھتے ہیں۔ اللہ