یَسْـَٔلُوْنَكَ
مَاذَاۤ
اُحِلَّ
لَهُمْ ؕ
قُلْ
اُحِلَّ
لَكُمُ
الطَّیِّبٰتُ ۙ
وَمَا
عَلَّمْتُمْ
مِّنَ
الْجَوَارِحِ
مُكَلِّبِیْنَ
تُعَلِّمُوْنَهُنَّ
مِمَّا
عَلَّمَكُمُ
اللّٰهُ ؗ
فَكُلُوْا
مِمَّاۤ
اَمْسَكْنَ
عَلَیْكُمْ
وَاذْكُرُوا
اسْمَ
اللّٰهِ
عَلَیْهِ ۪
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَرِیْعُ
الْحِسَابِ
۟
وہ پوچھتے ہیں کہ ان کے ليے کیا چیز حلال کی گئی ہے کہو کہ تمھارے ليے ستھری چیزیں حلال ہیں اور شکاری جانوروں میں سے جن کو تم نے سدھایا ہے، تم ان کو سکھاتے ہو اس میں سے جو اللہ نے تم کو سکھایا پس تم ان کے شکار میں سے کھاؤ جو وہ تمھارے ليے پکڑ رکھیں اور ان پر اللہ کا نام لو اور اللہ سے ڈرو، اللہ بے شک جلد حساب لینے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شکاری کتے اور شکار ٭٭…
چونکہ اس سے پہلے اللہ تعالیٰ نے نقصان پہنچانے والی خبیث چیزوں کی حرمت کا بیان فرمایا خواہ نقصان جسمانی ہو یا دینی یا دونوں، پھر ضرورت کی حالت کے احکامات مخصوص کرائے گئے جیسے فرمان ہے آیت «وَقَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَيْهِ» [6-الأ
شکاری کتے اور شکار ٭٭…
چونکہ اس سے پہلے اللہ تعالیٰ نے نقصان پہنچانے والی خبیث چیزوں کی حرمت کا بیان فرمایا خواہ نقصان جسمانی ہو یا دینی یا دونوں، پھر ض