المائدة 5:38 والسارق والسارقة فاقطعوا ايديهما جزاء بما كسبا نكالا من الله والله عزيز حكيم ٣٨
وَالسَّارِقُ
وَالسَّارِقَةُ
فَاقْطَعُوْۤا
اَیْدِیَهُمَا
جَزَآءً
بِمَا
كَسَبَا
نَكَالًا
مِّنَ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
عَزِیْزٌ
حَكِیْمٌ
۟
اور چور مرد اور چور عورت دونوں کے ہاتھ کاٹ دو یہ ان کے كئے کا بدلہ ہے اور اللہ کی طرف سے عبرت ناک سزا اور اللہ غالب اور حکیم ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احکام جرم و سزا ٭٭…
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت میں «وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْمَانَهُمَا» ہے لیکن یہ قرأت شاذ ہے گو عمل اسی پر ہے لیکن وہ عمل اس قرأت کی وجہ سے نہیں بلکہ دوسرے دلائل کی بناء پر ہے۔ چور کے ہاتھ کاٹنے کا طریقہ اسلام سے پہلے بھی تھا اسلام نے اسے تفصیل وار اور
احکام جرم و سزا ٭٭…
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت میں «وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْمَانَهُمَا» ہے لیکن یہ قرأت شاذ ہے گو عمل اس