المائدة 5:23 قال رجلان من الذين يخافون انعم الله عليهما ادخلوا عليهم الباب فاذا دخلتموه فانكم غالبون وعلى الله فتوكلوا ان كنتم مومنين ٢٣
قَالَ
رَجُلٰنِ
مِنَ
الَّذِیْنَ
یَخَافُوْنَ
اَنْعَمَ
اللّٰهُ
عَلَیْهِمَا
ادْخُلُوْا
عَلَیْهِمُ
الْبَابَ ۚ
فَاِذَا
دَخَلْتُمُوْهُ
فَاِنَّكُمْ
غٰلِبُوْنَ ۚ۬
وَعَلَی
اللّٰهِ
فَتَوَكَّلُوْۤا
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
دو آدمی جو اللہ سے ڈرنے والوں میں سے تھے اوران دونوں پر اللہ نے انعام کیا تھا، انھوں نے کہا کہ تم ان پر حملہ کرکے شہر کے پھاٹک میں داخل ہوجاؤ جب تم اس میں داخل ہوجاؤ گے تو تم ہی غالب ہوگے اور اللہ پر بھروسہ کرو اگر تم مومن ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بیان ہو رہا ہے کہ فرمایا ”لوگو اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو کہ اس نے ایک کے بعد ایک نبی علیہ السلام تم میں تمہیں میں سے بھیجا۔“
سیدنا ابراہیم خلیل اللہ
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بی