سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
005

المائدة 5:21 يا قوم ادخلوا الارض المقدسة التي كتب الله لكم ولا ترتدوا على ادباركم فتنقلبوا خاسرين ٢١

5:21
یٰقَوْمِ
ادْخُلُوا
الْاَرْضَ
الْمُقَدَّسَةَ
الَّتِیْ
كَتَبَ
اللّٰهُ
لَكُمْ
وَلَا
تَرْتَدُّوْا
عَلٰۤی
اَدْبَارِكُمْ
فَتَنْقَلِبُوْا
خٰسِرِیْنَ
۟
اے میری قوم، اس پاک زمین میں داخل ہوجاؤ جو اللہ نے تمھارے ليے لکھ دی ہے اور اپنی پیٹھ کی طرف نہ لو ٹو ورنہ نقصان میں پڑجاؤ گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بیان ہو رہا ہے کہ فرمایا ”لوگو اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو کہ اس نے ایک کے بعد ایک نبی علیہ السلام تم میں تمہیں میں سے بھیجا۔‏“

سیدنا ابراہیم خلیل اللہ

…
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 5, صفحہ 111, جوز 6

20. اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم، اپنے اوپر اللہ کے احسان کو یاد کرو کہ اس نے تمھارے اندر نبی پیدا کيے اور تم کو بادشاہ بنایا اور تم کو وہ دیا جو دنیا میں کسی کو نہیں دیا تھا 21. اے میری قوم، اس پاک زمین میں داخل ہوجاؤ جو اللہ نے تمھارے ليے لکھ دی ہے اور اپنی پیٹھ کی طرف نہ لو ٹو ورنہ نقصان میں پڑجاؤ گے 22. انھوں نے کہا کہ اے موسیٰ،وہاں ایک زبردست قوم ہے ہم ہر گز وہاں نہ جائیں گے جب تک وہ وہاں سے نکل نہ جائیں اگر وہ وہاں سے نکل جائیں تو ہم داخل ہوں گے 23. دو آدمی جو اللہ سے ڈرنے والوں میں سے تھے اوران دونوں پر اللہ نے انعام کیا تھا، انھوں نے کہا کہ تم ان پر حملہ کرکے شہر کے پھاٹک میں داخل ہوجاؤ جب تم اس میں داخل ہوجاؤ گے تو تم ہی غالب ہوگے اور اللہ پر بھروسہ کرو اگر تم مومن ہو 24. انھوں نے کہا کہ اے موسیٰ، ہم کبھی وہاں داخل نہ ہوں گے جب تک وہ لوگ وہاں ہیں پس تم اورتمھارا خداوند دونوں جاکر لڑو، ہم یہاں بیٹھے ہیں 25. موسیٰ نے کہا کہ اے میرے رب، اپنے اور اپنے بھائی کے سوا کسی پر میرا اختیار نہیں پس تو ہمارے اور اس نافرمان قوم کے درمیان جدائی کردے 26. اللہ نے کہا وہ ملک ان پر چالیس سال کے ليے حرام کردیا گیا یہ لوگ زمین میں بھٹکتے پھریں گے پس تم اس نافرمان قوم پر افسوس نہ کرو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔