المائدة 5:20 واذ قال موسى لقومه يا قوم اذكروا نعمة الله عليكم اذ جعل فيكم انبياء وجعلكم ملوكا واتاكم ما لم يوت احدا من العالمين ٢٠
وَاِذْ
قَالَ
مُوْسٰی
لِقَوْمِهٖ
یٰقَوْمِ
اذْكُرُوْا
نِعْمَةَ
اللّٰهِ
عَلَیْكُمْ
اِذْ
جَعَلَ
فِیْكُمْ
اَنْۢبِیَآءَ
وَجَعَلَكُمْ
مُّلُوْكًا ۖۗ
وَّاٰتٰىكُمْ
مَّا
لَمْ
یُؤْتِ
اَحَدًا
مِّنَ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم، اپنے اوپر اللہ کے احسان کو یاد کرو کہ اس نے تمھارے اندر نبی پیدا کيے اور تم کو بادشاہ بنایا اور تم کو وہ دیا جو دنیا میں کسی کو نہیں دیا تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بیان ہو رہا ہے کہ فرمایا ”لوگو اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو کہ اس نے ایک کے بعد ایک نبی علیہ السلام تم میں تمہیں میں سے بھیجا۔“
سیدنا ابراہیم خلیل اللہ
تسلسل انبیاء نسل انسانی پہ اللہ کی رحمت ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ کی جو نعمتیں یاد دلا کر اس کی اطاعت کی طرف مائل کیا تھا، اس کا بی