المائدة 5:18 وقالت اليهود والنصارى نحن ابناء الله واحباوه قل فلم يعذبكم بذنوبكم بل انتم بشر ممن خلق يغفر لمن يشاء ويعذب من يشاء ولله ملك السماوات والارض وما بينهما واليه المصير ١٨
وَقَالَتِ
الْیَهُوْدُ
وَالنَّصٰرٰی
نَحْنُ
اَبْنٰٓؤُا
اللّٰهِ
وَاَحِبَّآؤُهٗ ؕ
قُلْ
فَلِمَ
یُعَذِّبُكُمْ
بِذُنُوْبِكُمْ ؕ
بَلْ
اَنْتُمْ
بَشَرٌ
مِّمَّنْ
خَلَقَ ؕ
یَغْفِرُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ
وَیُعَذِّبُ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَلِلّٰهِ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا ؗ
وَاِلَیْهِ
الْمَصِیْرُ
۟
اور یہود و نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور اس کے محبوب ہیں تم کہو کہ پھر وہ تمھارے گناہوں پر تم کو سزا کیوں دیتاہے نہیں ، بلکہ تم بھی اس کی پیدا کی ہوئی مخلوق میں سے ایک آدمی ہو وہ جس کو چاہے گابخشے گا اور جس کو چاہے گا عذاب دے گا اور اللہ ہی کے ليے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک سے پاک ہے، تمام چیزیں اس کی محکوم اور مقدور ہیں، ہر چیز پر اس کی حکومت اور ملکیت ہے۔ کوئی نہیں جو اسے کسی ارادے سے باز رکھ سکے، کوئی نہیں جو اس کی مر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک