لَقَدْ
كَفَرَ
الَّذِیْنَ
قَالُوْۤا
اِنَّ
اللّٰهَ
هُوَ
الْمَسِیْحُ
ابْنُ
مَرْیَمَ ؕ
قُلْ
فَمَنْ
یَّمْلِكُ
مِنَ
اللّٰهِ
شَیْـًٔا
اِنْ
اَرَادَ
اَنْ
یُّهْلِكَ
الْمَسِیْحَ
ابْنَ
مَرْیَمَ
وَاُمَّهٗ
وَمَنْ
فِی
الْاَرْضِ
جَمِیْعًا ؕ
وَلِلّٰهِ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا ؕ
یَخْلُقُ
مَا
یَشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
بے شک ان لوگوں نے کفر کیا جنھوں نے کہا کہ خدا ہی تو مسیح ابن مریم ہےکہو پھر کون اختیار رکھتا ہے اللہ کے آگے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کردے مسیح ابن مریم کو اور اس کی ماں کو اور جتنے لوگ زمین میں ہیں سب کو اور اللہ ہی کے ليے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان کے درمیان ہے وہ پیدا کرتا ہے جو چاہتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک سے پاک ہے، تمام چیزیں اس کی محکوم اور مقدور ہیں، ہر چیز پر اس کی حکومت اور ملکیت ہے۔ کوئی نہیں جو اسے کسی ارادے سے باز رکھ سکے، کوئی نہیں جو اس کی مر
اللہ وحدہ لا شریک ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ عیسائیوں کے کفر کو بیان فرماتا ہے کہ ” انہوں نے اللہ کی مخلوق کو الوہیت کا درجہ دے رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ شرک