المائدة 5:114 قال عيسى ابن مريم اللهم ربنا انزل علينا مايدة من السماء تكون لنا عيدا لاولنا واخرنا واية منك وارزقنا وانت خير الرازقين ١١٤
قَالَ
عِیْسَی
ابْنُ
مَرْیَمَ
اللّٰهُمَّ
رَبَّنَاۤ
اَنْزِلْ
عَلَیْنَا
مَآىِٕدَةً
مِّنَ
السَّمَآءِ
تَكُوْنُ
لَنَا
عِیْدًا
لِّاَوَّلِنَا
وَاٰخِرِنَا
وَاٰیَةً
مِّنْكَ ۚ
وَارْزُقْنَا
وَاَنْتَ
خَیْرُ
الرّٰزِقِیْنَ
۟
عیسیٰ ابن مریم نے دعا کی کہ اے اللہ، ہمارے رب، توآسمان سے ہم پر ایک خوان اتار جو ہمارے ليے ایک عید بن جائے، ہمارے اگلوں کے ليے اور ہمارے پچھلوں کے ليے اور تیری طرف سے ایک نشانی ہو اور ہم کو عطا کر، تو ہی بہترین عطا کرنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اب عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔ عید ہونے سے مراد تو عید کا دن یا نماز گزار نے کا دن ہونا ہے یا اپنے بعد والوں کے لیے یادگار کا دن ہونا ہے یا اپنی اور اپنے بعد کی نسلوں کیلئے نصیحت و عبرت ہونا ہے یا اگلوں پچھلوں کے لیے کافی وافی ہونا ہے۔ عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں ”یا اللہ یہ تیری
باب…
اب عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔ عید ہونے سے مراد تو عید کا دن یا نماز گزار نے کا دن ہونا ہے یا اپنے بعد والوں کے لیے یادگار کا دن ہو