المائدة 5:108 ذالك ادنى ان ياتوا بالشهادة على وجهها او يخافوا ان ترد ايمان بعد ايمانهم واتقوا الله واسمعوا والله لا يهدي القوم الفاسقين ١٠٨
صفحہ 125 · پارہ 7
ذٰلِكَ
اَدْنٰۤی
اَنْ
یَّاْتُوْا
بِالشَّهَادَةِ
عَلٰی
وَجْهِهَاۤ
اَوْ
یَخَافُوْۤا
اَنْ
تُرَدَّ
اَیْمَانٌ
بَعْدَ
اَیْمَانِهِمْ ؕ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاسْمَعُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الْفٰسِقِیْنَ
۟۠
یہ قریب ترین طریقہ ہے کہ لوگ گواہی ٹھیک دیں ، یا اس سے ڈریں کہ ہماری قسم ان کی قسم کے بعد الٹی پڑے گی اور اللہ سے ڈرو اور سنو اللہ نافرمانوں کو سیدھی راہ نہیں چلاتا
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر اگر یہ مشہور ہو یا ظاہر ہو جائے یا اطلاع مل جائے کہ ان دونوں نے مرنے والے کے مال میں سے کچھ چرا لیا یا کسی قسم کی خیانت کی۔
«أَوْلَيَانِ» کی دوسری قرأت «اَوّلَانِ» بھی ہے مطلب یہ ہے کہ جب کسی خبر صحیح سے پتہ چلے کہ ان دونوں نے کوئی خیانت کی ہے تو میت کے وارثوں میں سے جو میت کے زیادہ نزد
باب…
پھر اگر یہ مشہور ہو یا ظاہر ہو جائے یا اطلاع مل جائے کہ ان دونوں نے مرنے والے کے مال میں سے کچھ چرا لیا یا کسی قسم کی خیانت کی۔
«أَوْلَيَانِ» کی