قُلْ
لَّا
یَسْتَوِی
الْخَبِیْثُ
وَالطَّیِّبُ
وَلَوْ
اَعْجَبَكَ
كَثْرَةُ
الْخَبِیْثِ ۚ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
یٰۤاُولِی
الْاَلْبَابِ
لَعَلَّكُمْ
تُفْلِحُوْنَ
۟۠
کہو کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں ہوسکتے، اگرچہ ناپاک کی کثرت تم کو بھلی لگے پس اللہ سے ڈرو، اے عقل والو، تاکہ تم فلاح پاؤ
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
رزق حلال کم ہو تو برکت حرام زیادہ بھی ہو تو بےبرکت اور کثرت سوالات ٭٭…
مقصد یہ ہے کہ حلال گو تھوڑا ہو وہ بہتر ہے حرام سے گو بہت سارا ہو جیسے وارد ہے کہ جو کم ہو اور کفایت کرے وہ بہتر ہے اس سے جو زیادہ ہو اور غافل کر دے۔ [مسند ابو یعلی:1053:حسن]
ابن حاطب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
رزق حلال کم ہو تو برکت حرام زیادہ بھی ہو تو بےبرکت اور کثرت سوالات ٭٭…
مقصد یہ ہے کہ حلال گو تھوڑا ہو وہ بہتر ہے حرام سے گو بہت سارا ہو جیسے وارد ہے کہ