سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
070

المعارج 70:31 فمن ابتغى وراء ذالك فاولايك هم العادون ٣١

70:31
فَمَنِ
ابْتَغٰی
وَرَآءَ
ذٰلِكَ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْعٰدُوْنَ
۟ۚ
تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭

یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی کے باؤلا سا ہو جاتا ہے، گویا دل اڑ گیا اور گویا اب کوئی آس باقی نہیں رہی، اور راحت کے وقت بخیل کنجوس بن جاتا ہے اللہ تعالیٰ کا حق بھی ڈکار جاتا ہے۔

…
انسان بےصبرا، بخیل اور کنجوس بھی ہے ٭٭

یہاں انسانی جبلت کی کمزوری بیان ہو رہی ہے کہ ” یہ بڑا ہی بے صبرا ہے “، مصیبت کے وقت تو مارے گھبراہٹ اور پریشانی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 70, صفحہ 570, جوز 29

19. یقینا انسان پیدا کیا گیا ہے تھڑدلا۔ 20. جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔ 21. اور جب اسے بھلائی ملتی ہے تو بہت بخیل بن جاتا ہے۔ 22. سوائے نمازیوں کے۔ 23. جو اپنی نمازوں پر مداومت کرتے ہیں۔ 24. اور وہ جن کے اموال میں معین حق ہے 25. مانگنے والے کا اور محروم کا۔ 26. اور جو فیصلے کے دن کی تصدیق کرتے ہیں۔ 27. اور جو اپنے رب کے عذاب سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔ 28. یقینا ان کے رب کا عذاب ایسا نہیں ہے کہ کوئی اس سے نڈرہو جائے۔ 29. اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ 30. سوائے اپنی بیویوں یا اپنی لونڈیوں کے تو ان لوگوں پر کوئی ملامت نہیں۔ 31. تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں۔ 32. اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس کرنے والے ہیں۔ 33. اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں۔ 34. اور وہ لوگ کہ جو اپنی نماز کی محافظت کرتے ہیں۔ 35. یہی لوگ ہیں جو جنتوں میں ہوں گے اور وہاں ان کا اعزازو اکرام ہوگا۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔