الكهف 18:9 ام حسبت ان اصحاب الكهف والرقيم كانوا من اياتنا عجبا ٩
اَمْ
حَسِبْتَ
اَنَّ
اَصْحٰبَ
الْكَهْفِ
وَالرَّقِیْمِ ۙ
كَانُوْا
مِنْ
اٰیٰتِنَا
عَجَبًا
۟
کیا تم خیال کرتے ہو کہ کہف اور رقیم والے ہماری نشانیوں میں سے بہت عجیب نشانی تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصحاف کہف ٭٭…
اصحاف کہف کا قصہ اجمال کے ساتھ بیان ہو رہا ہے پھر تفصیل کے ساتھ بیان ہو گا۔ فرماتا ہے کہ وہ واقعہ ہماری قدرت کے بےشمار واقعات میں سے ایک نہایت معمولی واقعہ ہے۔ اس سے بڑے بڑے نشان روز مرہ تمہارے سامنے ہیں۔ آسمان و زمین کی پیدائش، رات دن کا آنا جانا، سورج چاند کی اطاعت گزاری وغیرہ قدرت کی
اصحاف کہف ٭٭…
اصحاف کہف کا قصہ اجمال کے ساتھ بیان ہو رہا ہے پھر تفصیل کے ساتھ بیان ہو گا۔ فرماتا ہے کہ وہ واقعہ ہماری قدرت کے بےشمار واقعات میں سے ایک ن