اِنَّا
جَعَلْنَا
مَا
عَلَی
الْاَرْضِ
زِیْنَةً
لَّهَا
لِنَبْلُوَهُمْ
اَیُّهُمْ
اَحْسَنُ
عَمَلًا
۟
جو کچھ زمین پر ہے اس کو ہم نے زمین کی رونق بنایا ہے، تاکہ ہم لوگوں کو جانچیں کہ ان میں کون اچھا عمل کرنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی گمراہی پر افسوس نہ کرو ٭٭…
مشرکین جو آپ سے دور بھاگتے تھے، ایمان نہ لاتے تھے، اس پر جو رنج و افسوس آپ کو ہوتا تھا، اس پر اللہ تعالیٰ آپ کی تسلی کر رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے کہ «فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَيْهِمْ حَسَرَاتٍ» [ 35-فاطر: 8 ] ان پر اتنا رنج نہ کرو، اور جگہ ہے «وَلَا تَحْزَ
مشرکین کی گمراہی پر افسوس نہ کرو ٭٭…
مشرکین جو آپ سے دور بھاگتے تھے، ایمان نہ لاتے تھے، اس پر جو رنج و افسوس آپ کو ہوتا تھا، اس پر اللہ تعالیٰ آپ کی تسل