وَمَا
مَنَعَ
النَّاسَ
اَنْ
یُّؤْمِنُوْۤا
اِذْ
جَآءَهُمُ
الْهُدٰی
وَیَسْتَغْفِرُوْا
رَبَّهُمْ
اِلَّاۤ
اَنْ
تَاْتِیَهُمْ
سُنَّةُ
الْاَوَّلِیْنَ
اَوْ
یَاْتِیَهُمُ
الْعَذَابُ
قُبُلًا
۟
اور لوگوں کو بعد اس کے کہ ان کو ہدایت پہنچ چکی، ایمان لانے سے اور اپنے رب سے بخشش مانگنے سے نہیں روکا مگر اس چیز نے کہ اگلوں کا معاملہ ان کے ليے بھی ظاہر ہوجائے، یا عذاب ان کے سامنے آکھڑا ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب الہٰی کے منتظر کفار ٭٭…
اگلے زمانے کے اور اس وقت کے کافروں کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ حق واضح ہو چکنے کے بعد بھی اس کی تابعداری سے رکے رہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ اللہ کے عذابوں کو اپنے آنکھوں دیکھ لیں۔ کسی نے تمنا کی کہ آسمان ہم پر گر پڑے، کسی نے کہا کہ لا جو عذاب لا سکتا ہے لے آ۔ قریش نے بھی کہا اے
عذاب الہٰی کے منتظر کفار ٭٭…
اگلے زمانے کے اور اس وقت کے کافروں کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ حق واضح ہو چکنے کے بعد بھی اس کی تابعداری سے رکے رہتے ہیں۔ چا