الكهف 18:5 ما لهم به من علم ولا لابايهم كبرت كلمة تخرج من افواههم ان يقولون الا كذبا ٥
مَا
لَهُمْ
بِهٖ
مِنْ
عِلْمٍ
وَّلَا
لِاٰبَآىِٕهِمْ ؕ
كَبُرَتْ
كَلِمَةً
تَخْرُجُ
مِنْ
اَفْوَاهِهِمْ ؕ
اِنْ
یَّقُوْلُوْنَ
اِلَّا
كَذِبًا
۟
ان کو اس بات کاکوئی علم نہیں اور نہ ان کے باپ دادا کو یہ بڑی بھاری بات ہے جو ان کے منہ سے نکل رہی ہے، وہ صرف جھوٹ کہتے ہیں
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
مشرکین کے سوالات ٭٭…
بے علمی اور جہالت کے ساتھ منہ سے بول پڑتے ہیں۔ یہ تو یہ، ان کے بڑے بھی ایسی باتیں بےعلمی سے کہتے رہے۔ «كَلِمَةً» کا نصب تمیز کی بنا پر ہے، تقدیر عبارت اس طرح ہے «كَبُرَتْ كَلِمَة ھٰذِہِ کَلِمَۃً» اور کہا گیا ہے کہ یہ تعجب کے طور پر ہے۔ تقدیر عبارت یہ ہے «اَعْظِمْ بِکَلِمتِہِم
مشرکین کے سوالات ٭٭…
بے علمی اور جہالت کے ساتھ منہ سے بول پڑتے ہیں۔ یہ تو یہ، ان کے بڑے بھی ایسی باتیں بےعلمی سے کہتے رہے۔ «كَلِمَةً» کا نصب تمیز کی ب