الكهف 18:42 واحيط بثمره فاصبح يقلب كفيه على ما انفق فيها وهي خاوية على عروشها ويقول يا ليتني لم اشرك بربي احدا ٤٢
وَاُحِیْطَ
بِثَمَرِهٖ
فَاَصْبَحَ
یُقَلِّبُ
كَفَّیْهِ
عَلٰی
مَاۤ
اَنْفَقَ
فِیْهَا
وَهِیَ
خَاوِیَةٌ
عَلٰی
عُرُوْشِهَا
وَیَقُوْلُ
یٰلَیْتَنِیْ
لَمْ
اُشْرِكْ
بِرَبِّیْۤ
اَحَدًا
۟
اور اس کے پھل پر آفت آئی تو جو کچھ اس نے اس پر خرچ کیا تھا اس پر وہ ہاتھ ملتا رہ گیا اور وہ باغ اپنی ٹٹیوں پر گرا ہوا پڑا تھا اور وہ کہنے لگا کہ اے کاش، میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کف افسوس ٭٭…
اس کا کل مال کل پھل غارت ہو گیا۔ وہ مومن اسے جس بات سے ڈرا رہا تھا، وہی ہو کر رہی۔ اب تو وہ اپنے مال کی بربادی پر کف افسوس ملنے لگا اور آرزو کرنے لگا کہ اے کاش کہ میں اللہ کے ساتھ مشرک نہ بنتا۔ جن پر فخر کرتا تھا، ان میں سے کوئی اس وقت کام نہ آیا، فرزند قبیلہ سب رہ گیا۔ فخر و غرور سب مٹ گ
کف افسوس ٭٭…
اس کا کل مال کل پھل غارت ہو گیا۔ وہ مومن اسے جس بات سے ڈرا رہا تھا، وہی ہو کر رہی۔ اب تو وہ اپنے مال کی بربادی پر کف افسوس ملنے لگا اور آرز