فَعَسٰی
رَبِّیْۤ
اَنْ
یُّؤْتِیَنِ
خَیْرًا
مِّنْ
جَنَّتِكَ
وَیُرْسِلَ
عَلَیْهَا
حُسْبَانًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
فَتُصْبِحَ
صَعِیْدًا
زَلَقًا
۟ۙ
تو امید ہے کہ میرا رب مجھ کو تمھارے باغ سے بہتر باغ دے دے اور تمھارے باغ پر آسمان سے کوئی آفت بھیج دے جس سے وہ باغ صاف میدا ن ہوکر رہ جائے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموشی مترادف کفر ہے ٭٭…
اس کافر مالدار کو جو جواب اس مومن مفلس نے دیا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح اس نے وعظ و پند کی، ایمان و یقین کی ہدایت کی اور گمراہی اور غرور سے ہٹانا چاہا، فرمایا کہ تو اللہ کے ساتھ کفر کرتا ہے جس نے انسانی پیدائش مٹی سے شروع کی، پھر اس کی نسل ملے جلے پانی سے جاری رکھی
احسان فراموشی مترادف کفر ہے ٭٭…
اس کافر مالدار کو جو جواب اس مومن مفلس نے دیا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ کس طرح اس نے وعظ و پند کی، ایمان و یقین کی ہدایت ک