الكهف 18:36 وما اظن الساعة قايمة ولين رددت الى ربي لاجدن خيرا منها منقلبا ٣٦
وَّمَاۤ
اَظُنُّ
السَّاعَةَ
قَآىِٕمَةً ۙ
وَّلَىِٕنْ
رُّدِدْتُّ
اِلٰی
رَبِّیْ
لَاَجِدَنَّ
خَیْرًا
مِّنْهَا
مُنْقَلَبًا
۟ۚ
اور میں نہیں سمجھتا کہ قیامت کبھی آئے گی اور اگر میں اپنے رب کی طرف لوٹا دیا گیا تو ضرور اس سے زیادہ اچھی جگہ مجھ کو ملے گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فخر و غرور ٭٭…
[41-فصلت:50] چونکہ اوپر مسکین مسلمانوں اور مالدار کافروں کا ذکر ہوا تھا، یہاں ان کی ایک مثال بیان کی جاتی ہے کہ دو شخص تھے جن میں سے ایک مالدار تھا، انگوروں کے باغ، اردگرد کھجوروں کے درخت، درمیان میں کھیتی، درخت پھلدار، بیلیں ہری، کھیتی سرسبز، پھل پھول بھرپور، کسی قسم کا نقصان نہیں، ا
فخر و غرور ٭٭…
[41-فصلت:50] چونکہ اوپر مسکین مسلمانوں اور مالدار کافروں کا ذکر ہوا تھا، یہاں ان کی ایک مثال بیان کی جاتی ہے کہ دو شخص تھے جن میں سے ای