الكهف 18:30 ان الذين امنوا وعملوا الصالحات انا لا نضيع اجر من احسن عملا ٣٠
اِنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
اِنَّا
لَا
نُضِیْعُ
اَجْرَ
مَنْ
اَحْسَنَ
عَمَلًا
۟ۚ
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے اچھے کام کيے تو ہم ایسے لوگوں کا اجر ضائع نہیں کریں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سونے کے کنگن اور ریشمی لباس ٭٭…
اوپر برے لوگوں کا حال اور انجام بیان فرمایا، اب نیکوں کا آغاز و انجام بیان ہو رہا ہے۔ یہ اللہ، رسول اور کتاب کے ماننے والے نیک عمل کرنے والے ہوتے ہیں۔ ان کے لیے ہمیشگی والی دائمی جنتیں ہیں، ان کے بالاخانوں کے اور باغات کے نیچے نہریں لہریں لے رہی ہیں۔ انہیں زیورات خصوصا
سونے کے کنگن اور ریشمی لباس ٭٭…
اوپر برے لوگوں کا حال اور انجام بیان فرمایا، اب نیکوں کا آغاز و انجام بیان ہو رہا ہے۔ یہ اللہ، رسول اور کتاب کے ماننے وا