الكهف 18:29 وقل الحق من ربكم فمن شاء فليومن ومن شاء فليكفر انا اعتدنا للظالمين نارا احاط بهم سرادقها وان يستغيثوا يغاثوا بماء كالمهل يشوي الوجوه بيس الشراب وساءت مرتفقا ٢٩
وَقُلِ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّكُمْ ۫
فَمَنْ
شَآءَ
فَلْیُؤْمِنْ
وَّمَنْ
شَآءَ
فَلْیَكْفُرْ ۙ
اِنَّاۤ
اَعْتَدْنَا
لِلظّٰلِمِیْنَ
نَارًا ۙ
اَحَاطَ
بِهِمْ
سُرَادِقُهَا ؕ
وَاِنْ
یَّسْتَغِیْثُوْا
یُغَاثُوْا
بِمَآءٍ
كَالْمُهْلِ
یَشْوِی
الْوُجُوْهَ ؕ
بِئْسَ
الشَّرَابُ ؕ
وَسَآءَتْ
مُرْتَفَقًا
۟
اورکہو کہ یہ حق ہے تمھارے رب کی طرف سے، پس جو شخص چاہے اسے مانے اور جو شخص چاہے نہ مانے ہم نے ظالموں کے ليے ایسی آگ تیار کر رکھی ہے جس کی قناتیں ان کو اپنے گھیرے میں لے لیں گی اور اگر وہ پانی کے ليے فریاد کریں گے تو ان کی فریاد رسی ایسے پانی سے کی جائے گی جو تیل کی تلچھٹ کی طرح ہوگا وہ چہروں کو بھون ڈالے گا کیا برا پانی ہوگااور کیسا برا ٹھکانا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کی دیواریں ٭٭…
جو کچھ میں اپنے رب کے پاس سے لایا ہوں وہی حق صدق اور سچائی ہے شک و شبہ سے بالکل خالی۔ اب جس کا جی چاہے مانے نہ چاہے نہ مانے۔ نہ ماننے والوں کے لیے آگ جہنم تیار ہے، جس کی چار دیواری کے جیل خانے میں یہ بے بس ہوں گے۔ حدیث میں ہے کہ جہنم کی چار دیواری کی وسعت چالیس چالیس سال کی راہ کی
جہنم کی دیواریں ٭٭…
جو کچھ میں اپنے رب کے پاس سے لایا ہوں وہی حق صدق اور سچائی ہے شک و شبہ سے بالکل خالی۔ اب جس کا جی چاہے مانے نہ چاہے نہ مانے۔ نہ مانن