الكهف 18:25 ولبثوا في كهفهم ثلاث ماية سنين وازدادوا تسعا ٢٥
وَلَبِثُوْا
فِیْ
كَهْفِهِمْ
ثَلٰثَ
مِائَةٍ
سِنِیْنَ
وَازْدَادُوْا
تِسْعًا
۟
Aur woh apne ghaar(cave) mein teen sau (three hundred) saal rahey, aur (kuch log muddat ke shumar mein) naw (nine) saal aur badh gaye hain
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصحاب کہف کتنا سوئے ؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی علیہ السلام کو اس مدت کی خبر دیتا ہے، جو اصحاب کہف نے اپنے سونے کے زمانے میں گزاری کہ وہ مدت سورج کے حساب سے تین سو سال کی تھی اور چاند کے حساب سے تین سو نو سال کی تھی۔ فی الواقع شمسی اور قمری سال میں سو سال پر تین سال کا فرق پڑتا ہے، اسی لیے تین سو الگ ب
اصحاب کہف کتنا سوئے ؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی علیہ السلام کو اس مدت کی خبر دیتا ہے، جو اصحاب کہف نے اپنے سونے کے زمانے میں گزاری کہ وہ مدت سورج کے حساب