قُلْ
لَّوْ
كَانَ
الْبَحْرُ
مِدَادًا
لِّكَلِمٰتِ
رَبِّیْ
لَنَفِدَ
الْبَحْرُ
قَبْلَ
اَنْ
تَنْفَدَ
كَلِمٰتُ
رَبِّیْ
وَلَوْ
جِئْنَا
بِمِثْلِهٖ
مَدَدًا
۟
کہو کہ اگر سمندر میرے رب کی نشانیوں کو لکھنے کے ليے روشنائی ہوجائے تو سمندر ختم ہوجائے گا اس سے پہلے کہ میرے رب کی باتیں ختم ہوں ، اگرچہ ہم اس کے ساتھ اسی کے مانند اور سمندر ملادیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کی عظمتوں کا شمار ناممکن ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ اللہ کی عظمت سمجھانے کے لیے دنیا میں اعلان کر دیجئیے کہ اگر روئے زمین کے سمندروں کی سیاہی بن جائے اور پھر اللہ کے کلمات، اللہ کی قدرتوں کے اظہار، اللہ کی باتیں، اللہ کی حکمتیں لکھنی شروع کی جائیں تو یہ تمام سیاہی ختم ہو جائے گی لیکن اللہ کی تعریف
اللہ تعالٰی کی عظمتوں کا شمار ناممکن ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ اللہ کی عظمت سمجھانے کے لیے دنیا میں اعلان کر دیجئیے کہ اگر روئے زمین کے سمندروں کی سیاہی بن جائ