اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِاٰیٰتِ
رَبِّهِمْ
وَلِقَآىِٕهٖ
فَحَبِطَتْ
اَعْمَالُهُمْ
فَلَا
نُقِیْمُ
لَهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
وَزْنًا
۟
یہی لوگ ہیں جنھوں نے اپنے رب کی نشانیوں کا اور اس سے ملنے کا انکارکیا پس ان کاکیا ہوا برباد ہوگیا پھر قیامت کے دن ہم ان کو کوئی وزن نہ دیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عبادت واطاعت کا طریقہ ٭٭…
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما سے ان کے صاحبزادے مصعب رحمہ اللہ نے سوال کیا کہ کیا اس آیت سے مراد خارجی ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا نہیں بلکہ مراد اس سے یہود و نصاری ہیں۔ یہودیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلایا اور نصرانیوں نے جنت کو سچا نہ جانا اور کہا ک
عبادت واطاعت کا طریقہ ٭٭…
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما سے ان کے صاحبزادے مصعب رحمہ اللہ نے سوال کیا کہ کیا اس آیت سے مراد خارجی ہیں؟ آپ رضی اللہ