الكهف 18:104 الذين ضل سعيهم في الحياة الدنيا وهم يحسبون انهم يحسنون صنعا ١٠٤
اَلَّذِیْنَ
ضَلَّ
سَعْیُهُمْ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا
وَهُمْ
یَحْسَبُوْنَ
اَنَّهُمْ
یُحْسِنُوْنَ
صُنْعًا
۟
وہ لوگ جن کی کوشش دنیا کی زندگی میں اکارت ہوگئی اور وہ سمجھتے رہے کہ وہ بہت اچھاکام کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عبادت واطاعت کا طریقہ ٭٭…
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما سے ان کے صاحبزادے مصعب رحمہ اللہ نے سوال کیا کہ کیا اس آیت سے مراد خارجی ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا نہیں بلکہ مراد اس سے یہود و نصاری ہیں۔ یہودیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلایا اور نصرانیوں نے جنت کو سچا نہ جانا اور کہا ک
عبادت واطاعت کا طریقہ ٭٭…
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما سے ان کے صاحبزادے مصعب رحمہ اللہ نے سوال کیا کہ کیا اس آیت سے مراد خارجی ہیں؟ آپ رضی اللہ