اَفَحَسِبَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اَنْ
یَّتَّخِذُوْا
عِبَادِیْ
مِنْ
دُوْنِیْۤ
اَوْلِیَآءَ ؕ
اِنَّاۤ
اَعْتَدْنَا
جَهَنَّمَ
لِلْكٰفِرِیْنَ
نُزُلًا
۟
کیا انکار کرنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ وہ میرے سوا میرے بندوں کو اپنا کار ساز بنائیں ہم نے منکروں کی مہمانی کے ليے جہنم تیارکر رکھی ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کو دیکھ کر ٭٭…
کافر جہنم میں جانے سے پہلے جہنم کو اور اس کے عذاب کو دیکھ لیں گے اور یہ یقین کر کے کہ وہ اسی میں داخل ہونے والے ہیں، داخل ہونے سے پہلے ہی جلنے کڑھنے لگیں گے۔ غم و رنج، ڈر خوف کے مارے گھلنے لگیں گے۔ صحیح مسلم شریف کی حدیث میں ہے کہ جہنم کو قیامت کے دن گھسیٹ کر لایا جائے گا جس کی ستر
جہنم کو دیکھ کر ٭٭…
کافر جہنم میں جانے سے پہلے جہنم کو اور اس کے عذاب کو دیکھ لیں گے اور یہ یقین کر کے کہ وہ اسی میں داخل ہونے والے ہیں، داخل ہونے سے پہ