وَاَمَّا
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا ۫
اَفَلَمْ
تَكُنْ
اٰیٰتِیْ
تُتْلٰی
عَلَیْكُمْ
فَاسْتَكْبَرْتُمْ
وَكُنْتُمْ
قَوْمًا
مُّجْرِمِیْنَ
۟
اور جنھوں نے انکار کیا، کیا تم کومیری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں پس تم نے تکبر کیا اور تم مجرم لوگ تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
کبریائی اللہ عزوجل کی چادر ہے ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے اس فیصلے کی خبر دیتا ہے جو وہ آخرت کے دن اپنے بندوں کے درمیان کرے گا۔ جو لوگ اپنے دل سے ایمان لائے اور اپنے ہاتھ پاؤں سے مطابق شرع نیک نیتی کے ساتھ اچھے عمل کئے انہیں اپنے کرم و رحم سے جنت عطا فرمائے گا «رحمت» سے مراد جنت ہے۔
جی
کبریائی اللہ عزوجل کی چادر ہے ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے اس فیصلے کی خبر دیتا ہے جو وہ آخرت کے دن اپنے بندوں کے درمیان کرے گا۔ جو لوگ اپنے