وَقَالُوْا
مَا
هِیَ
اِلَّا
حَیَاتُنَا
الدُّنْیَا
نَمُوْتُ
وَنَحْیَا
وَمَا
یُهْلِكُنَاۤ
اِلَّا
الدَّهْرُ ۚ
وَمَا
لَهُمْ
بِذٰلِكَ
مِنْ
عِلْمٍ ۚ
اِنْ
هُمْ
اِلَّا
یَظُنُّوْنَ
۟
اور وہ کہتے ہیں کہ ہماری اِس دنیا کی زندگی کے سوا کوئی اور زندگی نہیں ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہم کو صرف زمانہ کی گردش ہلاک کرتی ہے اور ان کو اس باب میں کوئی علم نہیں وہ محض گمان کی بنا پر ایساکہتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
زمانے کو گالی مت دو ٭٭…
دہریہ کفار اور ان کے ہم عقیدہ مشرکین کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ قیامت کے منکر ہیں اور کہتے ہیں کہ دنیا ہی ابتداء اور انتہاء ہے، کچھ جیتے ہیں، کچھ مرتے ہیں، قیامت کوئی چیز نہیں۔
فلاسفہ اور علم کلام کے قائل یہی کہتے تھے یہ لوگ ابتداء اور انتہاء کے قائل نہ تھے اور فلاسفہ میں سے جو ل
زمانے کو گالی مت دو ٭٭…
دہریہ کفار اور ان کے ہم عقیدہ مشرکین کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ قیامت کے منکر ہیں اور کہتے ہیں کہ دنیا ہی ابتداء اور انتہاء ہے، کچھ