اَوَلَمْ
یَرَوْا
اَنَّ
اللّٰهَ
الَّذِیْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
قَادِرٌ
عَلٰۤی
اَنْ
یَّخْلُقَ
مِثْلَهُمْ
وَجَعَلَ
لَهُمْ
اَجَلًا
لَّا
رَیْبَ
فِیْهِ ؕ
فَاَبَی
الظّٰلِمُوْنَ
اِلَّا
كُفُوْرًا
۟
کیا ان لوگوں نے نہیں دیکھاکہ جس اللہ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا وہ اس پر قادر ہے کہ ان کے مانند دوبارہ پیدا کردے اور اس نے ان کے لیے ایک مدت مقرر کر رکھی ہے، اس میں کوئی شک نہیں اس پر بھی ظالم لوگ انکار کيے بغیر نہ رہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
بوسیدہ ہڈیاں پھر توانا ہوں گی ٭٭…
فرمان ہے کہ اوپر جن منکروں کو جس سزا کا ذکر ہوا ہے وہ اسی کے قابل تھے، وہ ہماری دلیلوں کو جھوٹ سمجھتے تھے اور قیامت کے قائل ہی نہ تھے اور صاف کہتے تھے کہ بوسیدہ ہڈیاں ہو جانے کے بعد، مٹی کے ریزوں سے مل جانے کے بعد، ہلاک اور برباد ہو چکنے کے بعد کا دوبارہ جی اٹھنا تو ع
بوسیدہ ہڈیاں پھر توانا ہوں گی ٭٭…
فرمان ہے کہ اوپر جن منکروں کو جس سزا کا ذکر ہوا ہے وہ اسی کے قابل تھے، وہ ہماری دلیلوں کو جھوٹ سمجھتے تھے اور قیامت کے