وَمَنْ
یَّهْدِ
اللّٰهُ
فَهُوَ
الْمُهْتَدِ ۚ
وَمَنْ
یُّضْلِلْ
فَلَنْ
تَجِدَ
لَهُمْ
اَوْلِیَآءَ
مِنْ
دُوْنِهٖ ؕ
وَنَحْشُرُهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
عَلٰی
وُجُوْهِهِمْ
عُمْیًا
وَّبُكْمًا
وَّصُمًّا ؕ
مَاْوٰىهُمْ
جَهَنَّمُ ؕ
كُلَّمَا
خَبَتْ
زِدْنٰهُمْ
سَعِیْرًا
۟
اللہ جس کو راہ دکھائے وہی راہ پانے والاہے اور جس کو وہ بے راہ کردے تو تم ان کے ليے اللہ کے سوا کسی کو مدد گار نہ پاؤ گے اور ہم قیامت کے دن ان کو ان کے منہ کے بل اندھے اور گونگے اور بہرے اكھٹا کریں گے ان کا ٹھکانہ جہنم ہے جب اس کی آگ دھیمی ہوگی ہم اس کو مزید بھڑ کادیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میدان حشر کا ایک ہولناک منظر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس بات کو بیان فرماتا ہے کہ تمام مخلوق میں تصرف صرف اسی کا ہے، اس کا کوئی حکم ٹل نہیں سکتا، «مَن يَهْدِ اللَّـهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ ۖ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُّرْشِدًا» [18-الكهف:17] ” اس کے راہ دکھائے ہوئے کو کوئی بہکا نہیں سکتا، ن
میدان حشر کا ایک ہولناک منظر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس بات کو بیان فرماتا ہے کہ تمام مخلوق میں تصرف صرف اسی کا ہے، اس کا کوئی حکم ٹل نہیں سکتا، «مَن يَهْدِ ال