الإسراء 17:93 او يكون لك بيت من زخرف او ترقى في السماء ولن نومن لرقيك حتى تنزل علينا كتابا نقروه قل سبحان ربي هل كنت الا بشرا رسولا ٩٣
اَوْ
یَكُوْنَ
لَكَ
بَیْتٌ
مِّنْ
زُخْرُفٍ
اَوْ
تَرْقٰی
فِی
السَّمَآءِ ؕ
وَلَنْ
نُّؤْمِنَ
لِرُقِیِّكَ
حَتّٰی
تُنَزِّلَ
عَلَیْنَا
كِتٰبًا
نَّقْرَؤُهٗ ؕ
قُلْ
سُبْحَانَ
رَبِّیْ
هَلْ
كُنْتُ
اِلَّا
بَشَرًا
رَّسُوْلًا
۟۠
یا تمھارے پاس سونے کاکوئی گھر ہوجائے یا تم آسمان پر چڑھ جاؤ اور ہم تمھارے چڑھنے کو بھی نہ مانیں گے جب تک تم وہاں سے ہم پر کوئی کتاب نہ اتار دو جسے ہم پڑھیں کہو کہ میرا رب پاک ہے، میں تو صرف ایک بشر ہوں ، اللہ کا رسول
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قریش کے امراء کی آخری کوشش ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ربیعہ کے دونوں بیٹے عتبہ اور شیبہ اور ابوسفیان بن حرب اور بنی عبدالدار قبیلے کے دو شخص اور ابوالبختری بنی اسد کا اور اسود بن مطلب بن اسد اور زمعہ بن اسود اور ولید بن مغیرہ اور ابوجہل بن ہشام اور عبداللہ بن ابی امیہ اور امیہ بن خ
قریش کے امراء کی آخری کوشش ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ربیعہ کے دونوں بیٹے عتبہ اور شیبہ اور ابوسفیان بن حرب اور بنی عبدالدار قبیلے ک