وَیَسْـَٔلُوْنَكَ
عَنِ
الرُّوْحِ ؕ
قُلِ
الرُّوْحُ
مِنْ
اَمْرِ
رَبِّیْ
وَمَاۤ
اُوْتِیْتُمْ
مِّنَ
الْعِلْمِ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟
اور وہ تم سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں کہو کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تم کو بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
روح کے بارے میں ٭٭…
بخاری وغیرہ میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینے کے کھیتوں میں جا رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں لکڑی تھی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا۔ یہودیوں کے ایک گروہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر آپس میں کانا پھو
روح کے بارے میں ٭٭…
بخاری وغیرہ میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینے کے کھیتوں میں جا رہے تھے آپ صلی الل