وَقُلْ
رَّبِّ
اَدْخِلْنِیْ
مُدْخَلَ
صِدْقٍ
وَّاَخْرِجْنِیْ
مُخْرَجَ
صِدْقٍ
وَّاجْعَلْ
لِّیْ
مِنْ
لَّدُنْكَ
سُلْطٰنًا
نَّصِیْرًا
۟
اور کہو کہ اے میرے رب، مجھ کو داخل کر سچا داخل کرنا اور مجھ کو نکال سچا نکالنا اور مجھ کو اپنے پاس سے مددگار قوت عطا کر
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
حکم ہجرت ٭٭…
مسند احمد میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ شریف میں تھے پھر آپ کو ہجرت کا حکم ہوا اور یہ آیت اتری۔ [مسند احمد:223/1] امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي:3139،قال الشيخ الألباني:ضعیف]
حسن بصری رحمہ اللہ
حکم ہجرت ٭٭…
مسند احمد میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ شریف میں تھے پھر آپ کو ہجرت کا حکم ہوا اور یہ